حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے آج واضح کیا کہ وہ مستقبل میں بی جے پی کا ساتھ دینے والے نہیں ہیں۔تاہم
انہوں نے کہا کہ اگر راہول گاندھی وزیر اعظم بننے کے امکان کی صورت میں وہ تائید کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے پی ایم امیدوار مودی بلاکر بات چیت کرنے پر بھی وہ مودی کی تائید نہیں کرینگے۔